Delicieuse Recette Cheesey Chicken Tikka Handi🍗

Cheesey Chicken Tikka Handi🍗 - Recettes simples pour la maison.

Cheesey Chicken Tikka Handi🍗

Vous pouvez faire cuire Cheesey Chicken Tikka Handi🍗 avec 19 épices et 5 étapes. Voir le guide suivant!

Ingrédients de Cheesey Chicken Tikka Handi🍗:

  1. میرینیشن.
  2. ایک پاو کیوب میں کٹی چکن.
  3. ایک ٹی اسپون تکہ مصالحہ.
  4. ایک ٹی اسپون سمبال اولیک.
  5. گریوی کے اجزاء.
  6. 1/4 کپ آئل.
  7. ایک ٹیبل اسپون لہسن.
  8. ایک ٹیبل اسپون ٹماٹو پیسٹ.
  9. ایک ٹماٹر بلینڈڈ.
  10. ایک ٹیبل اسپون چیز.
  11. ایک ٹی اسپون چکن پاوڈر.
  12. ایک ٹی اسپون کوکو نٹ کریم پاوڈر.
  13. 1/4 ٹی اسپون سفید مرچ پاوڈر.
  14. ایک ٹی اسپون سراچا ساس یا چلی ساس.
  15. آدھا ٹی اسپون نمک.
  16. دو ٹیبل اسپون کریم.
  17. ایک عدد شملہ مرچ جولین کٹی.
  18. ایک ٹی اسپون مکھن.
  19. کوئلہ دھواں دینے کے لیئے.

Comment cuisiner Cheesey Chicken Tikka Handi🍗:

  1. پہلے چکن کو میرینیشن کے اجزاءکے ساتھ میرینٹ کر لیں.
  2. اب تیل گرم کر کے لہسن ادرک ساتے کریں.
  3. پھر چکن ڈال کر بھونیں.
  4. پھر ایک ایک کر کے بقیہ تمام اجزاء ڈالتی جائیں اور بھونتی جائیں پھر چولہا بند کر دیں.
  5. آخر میں مکھن ڈالیں اور پھر دہکتا ہوا کوئلہ رکھ کر تھوڑا گھی ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں پندرہ منٹ کے لیئے.